0
Make Bootable USB for WINDOWS 8 100% Working Now, How to Install Windows from USB Drive in Hindi How to Make Bootable USB in Urdu Install Windows 8 from Data Traveller Windows 7 USB,

السلام علیکم 
کچھ دن پہلے میں نیٹ پر سر چنگ کر رہا تھا کہ ونڈو ایٹ کی بوٹ ایبل یو ایس بی کیسے بنائی جائے اس بارے میں بہت

سارے تھریڈز میں نے سرچ کیے پر ان میں سے کسی بھی ورکنگ ڈاونلوڈ لنک دستیاب نہیں تھا اب میں آپ کو اس کے

متعلق بہت آسان طریقہ بتاوں گا

بس یہ سافٹ وئیر اس لنک سے ڈاونلوڈ کریں

Download

اور ان سٹیپس کو فالو کریں

1- سب سے پہلے ون راراپنے سسٹم میں انسٹال کرین

2-اب ڈاونلوڈ کریں اور 
Novicorp WinToFlash 
پروگرام کو ان زپ کریں 
ای ایگزی فائل پر ڈبل کلک کریں

3-نیکسٹ پر کلک کریں ، پھر آئی ایکسپٹ ایولا پر کلک کریں ، آئی ایگریڈ ٹو سینڈ سٹییٹس ای کل انفارمیشن پر سے چیک ہٹا دیں پھر اگے آنے والی ونڈوز پر نیکسٹ پر کلک کرتے جائیں 
4-نیکسٹ ایڈوانس موڈ کو سلیکٹ کریں پھر ویزرڈ موڈ کو سلیکٹ کریں پھر 
سلیکٹ ٹرانسفر ونڈوز وسٹا/2008/7,8
setup to usb drive 
پھر کرئیٹ پر کلک کریں

5-اب وہ پاتھ سلیکٹ کریں جس میں آپ نے ونڈو کا سیٹ اپ رکھا ہوا ہے وہاں جا کر سلیکٹ پر کلک کریں اور ونڈو کی آئی ایس او امیج فائل کو سلیکٹ کریں

6-اور اگر آپ کے پاس ونڈو کی ڈی وی ڈی ہے تو آپ اس باکس سے چیک ہٹا دیں 
: Use my ISO, RAR, ARJ, ZIP, 7z, CAB, DNG Image or archive ; or you can even mount the .iso


7-اب کلک کریں

run accept the terms , 
پھر آپ کو ایک پیغام ملے گا جو کچھ ا س طرح ہو گا کہ کیا آپ اپنی یو ایس بی کو فارمیٹ کر نا چاہتے ہیں ؟اوکے کریں پھر اوکے کریں پھر پروگرام فائلز کاپی کرنا شروع کر دے گا

8-سب کام ختم ہو گیا

Post a Comment

 
Top