دوستوں! امید ہے آپ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر شکرگزار ہو رہے ہوں گے۔۔آج آپ کیلئے ایک فیس بُک ٹریک لے کر
آیا ہوں جس سے آپ فیس بُک پر سنگل یوزر نیم رکھ سکتے ہیں ۔۔ یہ ٹریک پہلے بھی شئیر ہو چکی ہے۔ لیکن وہ
نامکمل ہیں۔ بہرحال چلتے ہیں تھریڈ کی جانب ۔تو جناب جن چیزوں کی ضروت پڑھے گی وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
فیس بُک اکاؤنٹ (a)
انڈونیشیین آئی-پی اور پورٹ (b)
انڈونیشیین آئی-پی اور پورٹ یہاں سے حاصل کریں یا
یہاں سےآئی-پی اور پورٹ حاصل کرنے کے بعد اسے سیو کر لیں
سب سے پہلے اپنا فیس بُک اکاؤنٹ کھولیں۔
اب سٹینگ میں جائیں ۔
(English To Bahasa Indonesia)اب زبان تبدیل کریں(لازمی)۔
اب ایڈ ٹ پر کلک کریں
پھر
اور سیو چینجز پر کلک کر دیں
تبدیل کرنی ہے۔ IP اب باری آتی ہے اصل مرحلے کی جس میں آپ نے
♥♥For Google Chrome Users♥♥
اپنے براؤزر میں سٹینگز پر کلک کریں (a)
پر کلک کریںShow Advance Settings کریں اور Scroll Down (b)
کے ٹیب پر کلک کریں Change Proxy Settings.. کے آپشن میں Network نیچے چلے جائیں اسکرول کر کے اور(c)
پر کلک کرنا ہےLAN Settings کلک کرنے کے بعد ایک پوپ-اپ ونڈو کھلے گی ۔ جس کے کنکشن آپشن میں جا کر(d)
پر چیک کا نشان لگا دیں Use A Proxy Server پر سے چیک کانشان ختم کر دیں اور Automatically Detect Settings ایک نیو ونڈو اوپن ہو گی۔ اب (e)
پُٹ کرنی ہیں جو اوپر دئیے گئے لنک سے آپ نے تلا ش کی ہے IP Address And Port میں آپ نے وہ Address And Port Blanks (f)
پر کلک کر دیں Ok اور پھر OK اب (g)
کریں۔ Refresh اب واپس فیس بُک پیج پر آئیں اور
اب نیچے دیئے گئے سکرین شاٹس فالو کریں
پھر
اب
یہ آپ کی محنت کا نتیجہ
پھر
اب
یہ آپ کی محنت کا نتیجہ
نوٹ: یہ ٹریک تب ہی کارآمد ہو گی کے آپ نے فیس بُک نیم تبدیل نہ کیا ہو۔یا پھرنیم تبدیل کئے ہوئے ساٹھ 60 دن گزر گئے ہوں
8080 تھریڈ بناتے وقت میں نے جو آئی-پی استعمال کی تھی وہ یہ ہے آئی- پی 112.78.37.250 پورٹ
میں نے یہ تھریڈ کافی محنت اور جامع انداز میں بنایا ہے۔ امید ہے آپ دوستوں کو سمجھ آئے گا۔ اگر پھر بھی کوئی بات سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک سوال کر سکتے ہیں
انڈونیشیین آئی- پی اس لئے استعمال کی گئی ہے کیونکہ سنگل نیم صرف انڈونیشیاء میں رہنے والے لوگ رکھتے ہیں۔
آپ اوپر دیئے گئے طریقے کے مطابق واپس زبان انگلش میں رکھ سکتے ہیں۔اور آئی- پی تبدیل کر سکتے ہیں۔
Post a Comment